29 مارچ 2017 - 18:25
آل سعود کے مزدوروں نے شیخ نمر کے دو بھتیجوں کو شہید کر دیا+ تصاویر

آل سعود کے مزدوروں کے اس حملے میں دو شیعہ نوجوان محمد نمر اور مقداد نمر کو شہید جبکہ کئی دیگر نوجوانوں کو زخمی کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے سیکورٹی دستوں نے العوامیہ شہر کے الرامس علاقے میں شیعہ نوجوانوں پر بہیمانہ کاروائی کرتے ہوئے شیخ نمر کے دو بھتیجوں کو شہید کر دیا۔
آل سعود کے مزدوروں کے اس حملے میں دو شیعہ نوجوان محمد نمر اور مقداد نمر کو شہید جبکہ کئی دیگر نوجوانوں کو زخمی کر دیا ہے۔
نیجی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان شہید نمر کے بھتیجے تھے جبکہ ان کا بیٹا محمد عبد اللہ نمر زخمیوں میں شامل ہے۔